Translation of the Noble Qur’an in the Urdu Language (PDF)

قرآن کریم مع اردو ترجمہ وتفسیر

قرآن کریم کے معانی کا آسان اردوترجمہ: قرآن کتاب الہی ہے جس میں انسانوں کی رشدوہدایت اوربھلائی وکامیابی کے تمام اصول وضوابط بیان کردئے گئے ہیں،لہذا ضرورت ہے کہ ہم اس کے معانی کوسمجھ کرپڑھیں،اوراس کے احکام کے مطابق عمل کریں تاکہ دنیاوآخرت کی سعادت اور رضائے الہی کا حقدار بن سکیں۔ اورقرآن چونکہ عربی زبان میں ہے اس لئے عربی نہ جاننے والوں کے لئے اس کا سمجھنا دشوار تھا، لہذا اس بات کا خیال کرتے ہوئے اس کا آسان اردو ترجمہ فرمایا،اس ترجمہ کی اہم خصوصیت یہ ہے کہ: اس میں ہرکلمہ کا لفظی ترجمہ کیا گیا ہے اور اس کے نیچے ہی اس کا سلیس ومحاورتی ترجمہ بھی کردیا گیا ہے،ساتھ ہی اس ترجمہ کوتمام مکاتب فکر کے علما ئے کرام کی مکمل تائید واتفاق حاصل ہے۔عربی نہ جاننے والوں کے لئے قرآن فہمی میں یہ ترجمہ بہت ہی مفید ثابت ہوگا

Leave a Reply